Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Sunday, 18 January 2015
کھودا پہاڑ نکلا چوہا، یہ مقبول عام محاورہ تو بیشتر افراد نے سنا ہوگا مگر کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکالنے کی کوشش میں رقم کی جگہ کوئی چوہا آپ کے ہاتھ میں آجائیں؟ ایسا ہونا تو نہیں چاہئے مگر سعودی عرب میں ایک شخص کو اس دلچسپ یا اس کے بقول خوفناک تجربے سے گزرنا پڑا۔ ہوا کچھ یوں کہ سعودی عرب کے قصبے Ahad Rufaidah میں ایک شخص نے اپنا اے ٹی ایم کارڈ مشین میں لگا کر رقم نکالنے کی کوشش کی۔ جب اس مشین میں لکھا آیا کہ اب رقم باہر آنے والی ہے تو اس شخص نے اپنا ہاتھ آگے بڑھا تو اچانک ایک چوہا اس کے ہاتھ پر چھلانگ لگا کر آگیا اور پھر ایک اور چھلانگ لگا وہاں ” فرار” ہوگیا۔ اس تجربے سے گزرنے کے بعد ” متاثرہ ” شخص کا کہنا تھا کہ میں تو یہاں رقم لینے آیا تھا مگر اس کی جگہ ایک چوہا میرے ہاتھ میں آگیا، جب وہ بھاگ رہا تھا تو میں نے دیکھا کہ اس نے اپنے منہ میں کئی نوٹ بھی دبا رکھے ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment