Saturday, 17 January 2015

سعودی عرب کے ”العربیہ نیوز نیٹ ورک“ کے مطابق قاہرہ میں ایک آدمی گیس کا سلنڈر خریدنے کوآپریٹو سوسائٹی گیا تو اپنی باری کیلئے اسے 3 گھنٹے انتظار کرنا پڑا۔ 25 سالہ شہری کا خیال تھا کہ جب تک اس کی باری آئے گی سلندر ختم ہوچکے ہوں گے۔ تاہم طویل انتظار کے بعد اسے سستے داموں سلنڈر مل گیا۔ تاہم وہ اپنی اچھی قیمت پر اتنا خوش ہوا کہ جشن مناتے ہوئے اس کی حرکت قلب بند ہوگئی اور موقع پر ہی وہ انتقال کرگیا۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN