Tuesday, 13 January 2015

سعودی عرب میں بچی کو قتل کرنے والے عورت کا سر قلم کردیا گیا۔میانمار سے تعلق رکھنے والی لیلیٰ بنت عبدالمطلب باسم پر الزام تھا کہ اس نے اپنے شوہر کی چھ سالہ بیٹی کو قتل کیا ہے۔ باسم کا سر مکہ میں قلم کیا گیا۔ رواں برس سعودی عرب میں اب تک7 ملزمان کے سر قلم کیے جاچکے ہیں۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN