Sunday, 18 January 2015

سعودی میڈیا کے مطابق مذہبی پولیس نے دارالحکومت میں ایک امریکی خاتون کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کی عمر 40 سال سے زائد ہے۔ ”صدا“ اخبار کے مطابق یہ خاتون ایک گاڑی میں اپنے 28 سالہ سعودی عاشق سے ملاقات کررہی تھی کہ مذہبی پولیس نے جوڑے کو پکڑ لیا۔ بتایا گیا ہے کہ جب سعودی شہری امریکہ میں زیر تعلیم تھا تو اس کی خاتون سے دوستی ہوگئی اور اس کی دعوت پر ہی وہ سعودی عرب آئی تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ معاملہ کارروائی کیلئے متعلقہ حکام کو بھیج دیا گیا ہے اور کسی فیصلے تک جوڑا قانون کی تحویل میں ہی رہے گا۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN