Sunday, 18 January 2015

سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ اگر دنیا نے دہشتگردی کے خطرے کا اس وقت مقابلہ نہ کیا تو یہ اس کے اثرات امریکا اور یورپ تک پہنچ سکتے ہیں،ان خیالات کا اظہار سعودی فرمانروا نے ساحلی شہر جدہ میں مختلف ملکوں کے سفراء کو دیے گئے ایک استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN