Saturday, 10 January 2015

سعودی عرب کی پولیس نے ملک میں غیر قانونی قیام کے الزام میں دوہزارسے زائد غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے صوبہ قسیم کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ویزے کی مدت کی تکمیل کے بعد بھی مملکت میں قیام کرنے والے 2 ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا۔ ان افراد کے کیسز مزید کارروائی کے لئے محکمہ پاسپورٹ بھجوا دیئے گئے ہیں۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN