Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Thursday, 15 January 2015
کویت میں ایک انتہائی موٹے مرد کے ساتھ زندگی نبھانے کا وعدہ کرنے والی خاتوین نے شادی کی پہلی ہی رات طلاق کا مطالبہ کردیا کیونکہ شادی کی تیاریوں کے سلسلے میں دلہا نے اپنا وزن بھی کافی کم کرلیا تھا جس سے دلہن کی امیدوں پر پانی پھر گیا اخبار الوطن کے مطابق خاتون نے عدالت کو بتادیا کہ اسے انتہائی بھاری بھر کم مرد سے شادی کرنے کا بہت شوق تھا ارو اسی لئے اس نے 180کلو گرام وزنی شخص سے شادی کا فیصلہ کیا تھا لیکن اس دوران ہونیوالے دولہا نے بغیر بتائے ہی آپریشن کروا کر اپنا وزن 100کلو گرام کم کرلیا اس نے بتایا کہ شادی کی رات جب دولہا حجلہ عرسی میں پہنچا تو یہ دیکھ کر سخت مایوس ہوئی کہ اس کا وزن صرف 70کلو گرام رہ گیا تھا خاتون کے وکیل نے کہاکہ دولہے کی اس حرکت سے دلہن کے خواب چکنا چور ہوگئے لہذا اس نے فوری فیصلہ کیا کہ وہ طلاق لے گی ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment