Thursday, 15 January 2015

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں ۔اپنے دورے میں وزیراعظم سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی عیادت کریں گے۔ وزیراعظم عمرے اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کی سعادت بھی حاصل کریں گے۔ میاں نواز شریف کی سعودی ولی عہد سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات ہوگی۔وزیر اعظم کا کہناہے کہ پاکستان اور سعودی عرب مشترکہ مذہبی اقدار کے رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN