Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Monday, 5 January 2015
حالیہ دنوں میں اسلام کے نور سے منور ہونے والی اہم شخصیات میں ایک نمایاں نام بھارتی اداکارہ مونیکا کا ہے جنہوں نے قبول اسلام کے بعد فلموں سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کر لی ہے اور اب 11 جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہی ہیں۔ان کا پیدائشی نام ریکھا ماروتھیراج تھا اور وہ تامل، تیلگو اور مالایالم فلموں کی مقبول ترین ہیروئنوں میں شمار کی جاتی رہی ہیں۔ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد انہوں نے اپنا اسلامی نام راحمہ رکھا ہے اور اب وہ اپنی سابقہ زندگی اور سرگرمیوں سے مکمل طور پر علیحدگی اختیار کر چکی ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کی شادی والدین نے طے کی ہے اور ہونے والے دولہا ان کے والد کے قریبی دوست کے بیٹے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment