Wednesday, 31 December 2014

سعودی وزرت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے صدرالدین سعید اللہ کو ہیروئن کی بڑی مقدار اسمگل کرنے کی کوشش کے جرم میں پکڑا گیا تھا اور الزام ثابت ہونے پر صوبہ مکہ میں اس کا سر قلم کیا گیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں سال 2014 کے دوران مختلف جرائم میں ملوث ہونے پر ملکی اور غیر ملکیوں سمیت 87 افراد کے سر قلم کئے گئے۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN