Friday, 26 December 2014

سعودی عرب میں مقیم مسائل کے شکار پاکستانیوں کی طرف سے گاہے بگاہے انتہائی اقدامات اُٹھانے کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں اور ایک ایسی ہی افسوسناک خبر شمالی کے شہر رفحا سے آئی ہے جہاں ایک پاکستانی نے خود کو چھت والے پنکھے سے لٹکا کر خود کشی کر لی۔ بد قسمت شخص کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ انہوں صبح کے وقت لاش کمرے میں لٹکی دیکھ کر پولیس کو آگاہ کیا۔ متوفی کی لاش کو طبی معائنے کیلئے بھیج دیا گیا جس کے بعد اسے وطن روانہ کر دیا جائے گاتاہم شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN