Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Tuesday, 14 October 2014
سوشل میڈیا ، ویب سائٹ ، ٹوئٹر پر آج کل خاوند کی تلاش کرنے والی ایک ارب پتی سعودی خاتون نے دھوم مچا رکھی ہے جس کا کہنا ہے کہ مرد اس سے رابطہ کریں تاکہ وہ موزوں خاوند کا انتخاب کر سکے اور یہ بالکل ضروری نہیں کہ امیدوار مالدار ہو۔ اخبار \" صدا \" کے مطابق خاتون کا نام Dr Noura ہے اور اگرچہ اب تک اسے سینکڑوں درخواستیں موصول ہو چکی ہیں لیکن خاتون کا کہنا ہے کہ ابھی اسے موزوں شخص نہیں ملا۔اخبار کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق خاتون دو سے تین ارب روپے کی مالکن ہے اور وہ منتخب ہونے والے شوہر پر خوب دولت خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ خاتون نے یہ بات وضاحت کے ساتھ بتائی ہے کہ اسے دولت مند شخص کی ضرورت نہیں بلکہ اسے صرف اولاد کی خواہش ہے ۔ وہ پہلے شادی کے باوجود بے اولاد رہی ہے اور اب طلاق یافتہ اور نئے شوہر سے اولاد کی متمنی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment