Tuesday, 14 October 2014

کویت میں رہائش پزیر ملکیوں کیلئے ایک نیا قانون نافذ العمل ہو گیا ہے جس کے مطابق خواتین کو تنگ کرنے والے یا ہراساں کرنے والوں کو ملک بدر کر دیا جائے گا اور دوبارہ داخلے پر بھی سخت پابندی ہو گی۔اخبار ’’الراے‘‘کا کہنا ہے کہ اس قانون کیمطابق حال ہی میں پانچ عرب باشندوں کو خواتین چھیڑنے کا الزام ثابت ہونے پر ملک سے نکال دیا گیا ہے اور اب ان کے واپس آنے پر بھی پابندی ہو گی۔چار مزید لوگوں پر بھی الزامات ثابت ہو چکے ہیں اور اگلے ہفتے انہیں بھی کویت سے نکال باہر کیا جائے گا۔یہ حکم بھی دے دیا گیا ہے کہ ایسے لوگوں کے نام ائر پورٹ اور دیگر جگہوں پر نوٹ کر لئے جائیں اور انہیں ملک سے نکالنے کے بعد کبھی واپس نہ آنے دیا جائے


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN