Thursday, 23 October 2014

سعودی عرب میں زیادتی اور قتل کے جرم میں ایک یمنی شہری کا سرقلم کردیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ عوادہ احمد سلیم نامی یمنی شہری نے دو خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر انہیں قتل کردیا تھا۔ بیان میں مزید بتایا گیا کہ عوادہ نے خواتین کی لاشوں کو تیزاب سے جھلسا دیا تھا جس کے باعث ان کی شناخت نہیں ہوسکی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق مجرم کا سرقلم کردیا گیا


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN