Thursday, 23 October 2014

سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کے جرم میں گرفتار پاکستانی کا سر قلم کردیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ محمد ظاہر خان کو ہیروئن کی بڑی مقدار سعودی عرب سمگل کر نے پر حراست میں لیا گیا تھا۔ حالیہ واقعہ کے بعد رواں سال سعودی عرب میں ان افراد کی تعداد 73ہوگئی جن کا مختلف جرائم میں سر قلم کردیا گیا ہے۔ 2012ءمیں 76 افراد کا سرقلم کردیا گیا تھا


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN