Thursday, 2 October 2014

سعودی شہزادے کی آمد کے موقع پر ٹرک ڈرائیور کی غفلت نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شہزادے کی آمد سے کچھ دیر قبل مال روڈ انڈر پاس (فیض احمد فیض انڈر پاس ) میں مقررہ بلندی سے زیادہ اونچاہونے پر مزداٹرک پھنس گیاجس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ۔ فوری طورپر پولیس حرکت میں آئی اور ٹرک کے ٹائروں سے ہوا نکال دی لیکن کام نہ بناتو ٹرک کے اوپری حصہ کو توڑمروڑ کر انڈر پاس کو کلیئرکردیاگیا


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN