Thursday, 2 October 2014

سعودی جنرل اتھارٹی نے 45سال سے کم عمرخواتین حجاج کو ’محرم ‘ کے بغیر لانے پر متنبہ کردیاہے۔ عرب جریدے’سعودی گزٹ‘ کے مطابق قانونی وارث کے بغیر زسفر کرنیوالی خاتون مسافرکو واپس بھیج دیاجائے گاجبکہ متعلقہ ایئرلائن کر 50,000سعودی ریال جرمانہ کیاجائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ پرقانون کی خلاف ورزی کرکے پہنچنے والے مسافرکے قیام اور دیگراخراجات بھی ایئرلائن ہی برداشت کرے گی ۔حج کمپنی کے ایک عہدیدار نے اخبارکو بتایاکہ دوسرے ممالک میں حج ایجنسیوں کی طرف سے مسائل پیداکیے گئے ہیں جس کی وجہ سے سول ایوی ایشن کی سعودی جنرل اتھارٹی کو ’وارننگ‘ جاری کرناپڑی


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN