Sunday, 19 October 2014

گلف ہائیڈرو کاربن پروڈیوسرز یورپی ویزے کی طرز پر کولیکٹو انٹری ویزا متعارف کروانے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس سے 35ممالک کی شہریوںمستفید ہوں گے۔کویتی حکام کے مطابق یہ نیا ویزا چھ قومی گلف کارپوریشن کونسل کے ممالک یو اے ای، سعودی عرب، کویت،بحرین، قطر اور اومان میں سیاحت اور کاروباری تعلقات کو فروغ دینے کے ارادے سے متعارف کروایا جا رہا ہے اورا س ضمن میں یونیفائڈ ٹورازم ویزا زیر غور ہے جس سے عرب اور بیرون ممالک سے 35شہریوں کو آمدروفت کی سہولت ہو گی جوGCC آنا جانا چاہتے ہیں لیکن اس ویزا کو ورک ویزا کی حیثیت حاصل نہ ہو گی


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN