Sunday, 19 October 2014

رواں مالی سال کی پہلی سہماہی (جولائی تا ستمبر )کے دوران سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے مقابلے میں 5گنا زیادہ زر مبادلہ بھیجا ہے۔اسٹیٹ بینک پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق سعودی عرب سے پاکستانی شہریوں نے 30ستمبر تک گذشتہ 3ماہ کے دوران جو زرِمبادلہ ملک بھیجا وہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے مقابلے میں 5گنا اورامریکا میں مقیم پاکستانی شہریوں کے مقابلے میں 3گنازیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے 15لاکھ پاکستانی شہریوں نے 3ماہ میں ایک ارب 30کروڑڈالر زرمبادلہ بھیجاجو فی مزدور 866ڈالرز اور تین ہزار 251سعودی ریال بنتا ہے


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN