Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Friday, 17 October 2014
ایک مقامی سعودی ریسرچ سنٹر کی طرف سے ایک سروے کا انعقاد کیا گیا جس میں 68فیصد لوگوں نے مردوں کو عورتوں کے مقابلے میں زیادہ خوش قرار دیا جبکہ 57فیصد نے عورتوں کے حق میں ووٹ دیا یہ سروے سبق انٹرنیشنل نے شائع کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 68فیصد لوگ جو شادی شدہ ہیں اور ان کنوارے مردوں کی نسبت یا وہ خوش ہیں جو تعداد میں 48فیصد ہیں۔ ”سبق“ کے مطابق دارالخلافے ریاض میں اس سروے کا انعقاد کنگ سعود یونیورسٹی کی ایک میڈیکل ٹیم نے کیا ہے جبکہ ڈاکٹر عبداللہ البسائی نے اس ٹیم کی سربراہی کے فرائض انجام دیئے۔ڈاکٹر عبداللہ کا کہنا ہے کہ اس سروے میں جو دلچسپ بات سامنے آئی وہ یہ ہے کہ اب خاندانوں کو متحد رکھنے میں ٹی وی کا کردار بہت حد تک کم ہو چکا ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment