Thursday, 23 October 2014

سعودی عرب میں ایک افغان باشندے کو قتل کرنے کے جرم میں پاکستانی کا سر قلم کردیا گیا۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی شہری محمد ایوب خان نے آہنی راڈ کے ذریعے افغان باشندے محمد ساز کو قتل کیا تھا اور جرم ثابت ہونے پر گزشتہ روز تلوار سے اس کا سر قتل کردیا۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال اب تک مختلف جرائم میں ملوث 34 افراد کا سرقلم کیا جاچکا ہے جبکہ گزشتہ سال 78 افراد کا سر قلم کیا گیا تھا


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN