Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Thursday, 18 September 2014
سعودی وزارت لیبر نے ملازمین کے حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے ایک خصوصی ویب پورٹل متعارف کروادیاہے جس پر ملازمین کو ان کے حقوق اور ان کے حصول کیلئے رہنمائی فراہم کی جائیگی۔ویب پورٹل کا ایڈریسwww.laboureducation.gor.saہے اور اس کے عربی ورشن پر جامع معلومات دستیاب ہیں جبکہ انگریزی ورشن تیار کیا جارہا ہے۔دیگر معلومات کے علاوہ خصوصاً ملازمین اور مالکان کے باہمی تعلق اور متعلقہ قوانین و ضوابط کی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔اس پورٹل کا قیام مقدر شکایات موصول ہونے کے بعد عمل میں لایا گیا جن میں بتایاگیا کہ غیر ملکی ملازمین خصوصی طور پر خاتون سے واقفیت نہ ہونے کی وجہ سے استعمال کا شکار ہو رہے ہیں ۔ملازمین کو ملازمت کے معاہرے،معاوضے کام کے دورانیے ،تربیت،تعلیم ،اصول و ضوابط اور ملازمت کے اختتام پر ملنے والے فوائد کی مولومات بھی دی گئی ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment