Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Sunday, 7 September 2014
گھریلو ملازمین کے بارے میں کئے گئے حالیہ سروے نے سعودی معاشرے کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔ کنگ سعود یونیورسٹی کے طلباءکی جانب سے کئے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ 58 فیصد خواتین ملازمائیں، کسی نہ کسی طریقے سے نامعلوم لوگوں کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرلیتی ہیں، اسی طرح 34 فیصد خواتین ملازمین کا گھر کے مردوں کے ساتھ جنسی تعلق موجود ہوتا ہے جبکہ 4 فیصد خواتین گھر کے مرد ملازمین کے ساتھ تعلق استوار کرلیتی ہیں۔ تحقیقی سروے کرنے والے تحقیق کار فہد الغامدی کا کہنا ہے کہ سروے کا مقصد یہ معلوم کرنا تھا کہ سعودی گھروں میں کام کرنے والی خواتین ملازمین کس طرح کی زندگی گزار رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تحقیق بہت ہی خوفناک ہے اور اس میں کئی باتیں بے نقاب ہوئی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ خواتین ملازمین کی شہریت نہیں بتائی گئی تاکہ مسائل پیدا نہ ہوں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment