Friday, 5 September 2014

سعودی ہیلتھ انشورنس کاﺅنسل نے غیر ممالک سے مملکت میں آنے والوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کو لازمی قرار دے دیا ہے اور اس مقصد کیلئے رہائی ویزا کو انشورنس کے ساتھ منسلک کردیا گیا ہے۔ کونسل کے نمائندہ ٹائف الریفی کا کہنا ہے کہ ملازمین کی انشورنس کی فیس ادا نہ کرنے والے مالکان کو فیس بھی ادا کرنا ہوگی اور جرمانہ بھی، اگر انشورنس کمپنی اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہوگی تو اسے ذمہ داری پوری کرنے کے علاوہ 5000 سعودی ریال کا جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN