Friday, 26 September 2014

سعودی نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے پراجیکٹ کے تحت 20 ہزار سعودی نوجوانوں کو سکیورٹی گارڈ کی ملازمتیں فراہم کی جائیں گی۔ ”عرب نیوز“ کے مطابق جدہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایک خصوصی کمیٹی نے اس سلسلہ میں ایک خصوصی پراجیکٹ شروع کررکھا ہے۔ یہ گارڈ بڑے شاپنگ سنٹر اور عوامی مقامات پر تعینات کئے جائیں گے۔ چوری، ڈکیتی اور بداخلاقی جیسے واقعات پر قابو پانے کیلئے پارکنگ کے مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی اہم ضرورت قرار دیا گیا ہے۔ یہ اقدامات شہریوں کیلئے عمومی سکیورٹی کو بہتر بنانے کے منصوبے کا حصہ ہیں


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN