Sunday 8 February 2015

محکمہ صحت کے اہلکار مشرقی قصبے ”ہنوف“ کے ایک مشہور ریسٹورنٹ پر معمول کے معائنے کیلئے پہنچے تو انہیں کچن میں پیشاب میں بھری ایک بوتل پڑی ہوئی ملی۔ اس کے علاوہ گوشت کی خاص بڑی مقدار بھی خون میں بھگوکر بھی رکھی گئی تھی۔ اخبار کے مطابق فوڈ انسپکٹرز نے یہ صورتحال دیکھ کر فوری طور پر ریسٹورنٹ کو سیل کردیا اور ممکنہ طور پر اب مالک کو بھاری جرمانے کے ساتھ ساتھ قید کی سزا کا سامنا بھی ہوسکتا ہے۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN