Sunday 8 February 2015

ماہرین کی ریسرچ کے مطابق دولت مندی ’’ہمدردی‘‘ کو بڑھانے کے بجائے اور کم کردیتی ہے۔ اسی اسٹڈی کے دوران یہ حقیقت بھی سامنے آئی کہ انتہائی مہنگی اور لگژری کاروں کے ڈرائیور سڑک کراس کرنیوالوں کا سب سے کم خیال کرتے ہیں۔ خود امریکا میں جو 20 فیصد امیر ترین ہیں وہ سب سے کم یعنی 1.4 فیصد اور سب سے کم سرمایہ رکھنے والے 20 فیصد، 3½ فیصد خیرات دیتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بہت زیادہ پیسہ دوسروں کی ضرورتوں کا احساس کم کردیتا ہے


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN