Tuesday 3 February 2015

وفاقی حکومت نے جعلی پاسپورٹ کی روک تھام کے سلسلے میں ای پاسپورٹ لانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔ ذرائع کے مطابق ای پاسپورٹ لانے کا فیصلہ وزارت داخلہ اور قانون نافذکرنیوالے اداروں کے اجلاس میں کیاگیاہے ۔ نیا ای پاسپورٹ چپ اور پولیمر میٹریل سے تیارکیاجائے گا جس کے بعد جعلی پاسپورٹ بناناآسان نہیں ہوگااور اگر کسی جگہ بن بھی جائے تو اُسے موقع پر ہی پکڑاجاسکے گا۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN