Saturday 14 February 2015

سیکرٹری محنت احمدالفہید نے اعلان کیا ہے کہ امسال 13 لاکھ غیرملکی ملازم لائے جائینگے۔ سعودی عرب نے بنگلہ دیش کے ساتھ گھریلو ملازمین کی فراہمی کو منظم کرنے والا معاہدہ کر لیا ۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش سے ملازم ترجیہی بنیادوں پرلائے جائینگے بنگلہ دیشی کارکنوں کی ماہانہ تنخواہ 800سعودی ریال مقرر ہوئی ہے۔بنگلہ دیشی وزیر تارکین وطن نے کہا کہ ہر مہینے 10ہزار بنگلہ دیشی مملکت بھیجے جائینگے۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN