Thursday 3 April 2014

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ سعودی تحفے پر واویلا کرنے والے سیاستدان اغیار کی سازش کا شکار ہو گئے ہیں۔ سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالر ملنے سے جہاں روپے مستحکم، مہنگائی اور غیر ملکی قرضوں میں کمی آئی وہیں ملک دشمنوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں جبکہ اپوزیشن نے سوچے سمجھے بغیر اعتراضات اور الزامات کی سیاست شروع کر دی ہے۔ سعودی عرب نے ڈیڑھ ارب ڈالر غیر مشروط طور پر دئیے ہیں اور اسے شام یا کسی بھی ملک میںفوج بھیجنے سے منسلک کرنے کامقصد ملکی استحکام کے ضامن ادارے میں تفرقہ ڈالنے کی سازش ہے جو ناکام ہو گئی ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN