Thursday 3 April 2014

جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما سابق سنیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو باہر بھیجنے کیلئے نوازشریف سعودی دبائو نظرانداز نہیں کرسکتے۔ پرویز مشرف کے حوالے سے عدالت نے ’’فرد جرم‘‘ ’’فرد واحد‘‘ پر عائد کی ہے کیونکہ پرویز مشرف ریٹائرمنٹ کے بعد فرد واحد ہے اور اس کا اپنے سابقہ ادارے سے کوئی تعلق نہیں۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN