Thursday 3 April 2014

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ پھل اور سبزیوں کے کھانے سے عمر میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ پھلوں اور سبزیوں کے زائد حصے کھانے سے سرطان اور دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے امکانات بھی کم ہو جاتے ہیں۔ یہ بات یونیورسٹی کالج لندن کی ایک تازہ تحقیق آئی ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN