Saturday 5 April 2014

متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا اور مصر کے بعد ملائیشیا نے بھی ہالی ووڈ فلم ‘‘نوحؑ ’’ پر پابندی لگا دی۔ پیراماؤنٹ بینر تلے بننے والی ہالی ووڈ فلم ‘‘نوحؑ’’ کو مسلم ممالک میں کڑی تنقید کا سامنا اورمتحدہ عرب امارات، انڈونیشیا اورمصرکے بعد ملائیشیا نے بھی فلم کے ملک بھر میں ریلیز پرپابندی لگادی ہے ۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN