Saturday 5 April 2014

پی آئی اے کا پائلٹ ویزے کے بغیر مانچسٹر پہنچ گیا جس پر برطانوی حکومت نے پی آئی اے کو 2 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کر دیا۔ برطانوی قانون کے مطابق نان آپریٹنگ کریو کے پاس برطانیہ کا ویزا ہونا ضروری ہے تاہم پی آئی اے کی پرواز کا پائلٹ بغیر ویزا مانچسٹر پہنچا ۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN