Saturday 5 April 2014

شاہین ائرلائنز کی جدہ پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے عمرہ زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گزشتہ روز شام ساڑھے پانچ بجے جدہ جانیوالی شاہین ائرلائنز کی پرواز 6 گھنٹے کی تاخیر سے رات ساڑھے گیارہ بجے جدہ روانہ ہوئی۔ جبکہ پی آئی اے کی مشہد سے آنیوالی پرواز ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے لاہور پہنچی۔ دوحہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز سوا تین گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئی

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN