Tuesday 1 April 2014

غیر قانونی مقیم تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن میں پاکستانی صحافی لاپتہ ہوگیا، ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کچھ پتہ نہ چل سکا، پاکستان میں موجود والدین اور رشتہ دار سخت پریشان، وزیر اعظم میاں نواز شریف سے فوری نوٹس لینے اور بیٹے کی بازیابی کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا۔ چھچھ پریس کلب (رجسٹرڈ) تحصیل حضرو ضلع اٹک کے سر پرست اعلیٰ ، سینئر بزرگ صحافی انور مرزا کے صاحبزادے شہزاد مرزا روزگار کیلئے آئے تھے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN