Tuesday 1 April 2014

دن میں پھلوں اور سبزیوں کے پانچ حصوں کی بجائے سات حصے کھانے سے عمر میں اضافہ ہو سکتا ہے۔پھل و سبزیوں کے سات حصے کھانے سے سرطان اور دل کے عارضے سے موت واقع ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔یونیورسٹی کالج لندن میں 65226 مرد و خواتین پر تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جن افراد نے زیادہ پھل اور سبزیاں کھائیں ان کی کسی خاص عمر میں مرنے کے امکانات نسبتاً کم ہو جاتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN