Tuesday 1 April 2014

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں اپنے سفارت خانے کے لئے چار لاکھ ڈالر کا اونٹ کا ایک مجسمہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ خارجہ کے معاہدہ کے ریکارڈ کے مطابق اونٹ کے ایک مجسمے کو خریدنے کیلئے ٹیکس دہندگان کے فنڈز سے چار لاکھ ڈالر کے اخراجات کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN