Monday 31 March 2014

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مشرف کی بیرون ملک روانگی کے حوالے سے افواہیں اور قیاس آرائیاں بڑھ گئیں۔ بیرون ملک سے خصوصی طیارہ اسلام آباد ائر پورٹ پہنچ گیا۔ 10 سیٹر بزنس جیٹ طیارے میں عملے کے 3 ارکان موجود ہیں تاہم اس کی آئندہ منزل کیا ہوگی اس حوالے سے کچھ خبر نہیں۔ دوسری طرف دبئی میں مشرف کی رہائشگاہ کے باہر سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN