Thursday 10 April 2014

کرکٹر شعیب ملک نے کہا ہے کہ ثانیہ اور میرے درمیان کسی قسم کے اختلافات نہیں ہیں۔ ثانیہ 6 روز اپنے سسرال رہ کر گئی ہے۔ ثانیہ گذشتہ روز ڈیڑھ بجے لاہور ائرپورٹ سے خوشی خوشی گئی ہے۔ ثانیہ اور میرے حوالے سے جو بھی باتیں چل رہی ہیں وہ بے بنیاد ہیں۔ گوگل پر سرچ کر لیں ثانیہ سے متعلق ساری صورتحال واضح ہو جائیگی

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN