Thursday 10 April 2014

سعودی شہریوں کی طرف سے یوم پاکستان کے سلسلے میں آج جمعرات 10 اپریل کی رات جدہ میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ سعودی دانشور، رائٹرز، صحافی، تاجر، خواتین و حضرات اور سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق بھی شرکت کریں گے۔ سعودی مجلس شوریٰ کے سابق رکن او ررابطہ عالم اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ نصیف خصوصی طور پر شرکت کررہے ہیں۔ ڈاکٹر عبداللہ عمر نصیف اور دیگر سعودی دانشور پاکستان اور سعودی عرب کے گہرے دیرینہ اور تاریخی تعلقات پر اظہار خیال کریں گے۔ پاکستانی اور سعودی بچے اس موقع پر ثقافتی پروگرام بھی پیش کریں گے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN