Tuesday 8 April 2014

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈپریشن کی وجہ سے دل کے فیل ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں ناروے میں اس حوالے سے 6300 افراد کا سروے کیا گیا معلوم ہوا کہ ڈپریشن کے باعث ہارٹ فیل ہونے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN