Tuesday 8 April 2014

شاہین ایئر لائنز کی عمرہ پروازیں مسلسل 12 سے 15 گھنٹہ کی تاخیر سے لاہور پہنچ رہی ہیں گزشتہ روز بھی شاہین ائر لائنز کی جدہ سے آنیوالی پرواز صبح ساڑھے پانچ بجے کی بجائے 15 گھنٹوں کی تاخیر سے رات 8 بجکر 40 منٹ پر لاہور پہنچی جبکہ پی آئی اے کی کویت جانیوالی پرواز پی کے 205 ڈھائی گھنٹے کی تاخیر سے لاہور سے روانہ ہوئی۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN