Friday 4 April 2014

تھنک ٹینک سنٹر آف پالیسی ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے باعث 12 سو ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا ہے۔ بارہ سال میں 394 خودکش حملے ہوئے جن میں 6 ہزار پاکستانی جاں بحق ہوئے۔ کرپشن میں پاکستان 34 واں، اقتصادی لحاظ سے 123 واں نمبر ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN