Monday, 24 March 2014

Pakistan National Day Reception was celebrated at Tuwaiq Palace Riyadh on 23rd March 2014 evening with traditional enthusiasm and fervor. Deputy Governor of Riyadh His Royal Highness Prince Turki bin Abdullah bin Abdulaziz graced the occasion as the Chief Guest of the ceremony. A large number of Ambassadors, diplomats and members of Pakistani community attended the ceremony. 2. His Royal Highness Prince Turki bin Abdullah bin Abdulaziz and His Excellency Mr. Muhammad Naeem Khan, Ambassador of Pakistan jointly cut the cake to mark the celebrations of the 74th Pakistan National Day. In one-on-one meeting, His Royal Highness and His Excellency the Ambassador of Pakistan expressed their satisfaction on the brotherly relations between the two countries and discussed ways to strengthen them more. 3. Besides His Royal Highness Prince Turki bin Abdullah, Chief of General Staff Royal Saudi Armed Forces General Hussain bin Abdullah Al Qubayyal, Chief of Protocol His Excellency Ambassador Azzam Bin Abdul-Kareem Al-Gain, Mr. Khayyam Akbar, Minister/Deputy Head of Mission, Mr. Irfan Ahmed Counsellor (Political) and Mr. Abbas Sarwar Qureshi, Head of Chancery were also present at the ceremony. رات استقبالیہ میں سعودی شہریوں اور سفارت کا روں نے بھرپور شرکت کی – اس تقریب کا مقصد پاکستان کے حصول کے لئے کی جانی والی کوششوں اور قربانیوں کو روشناس کرانا تھا سینیٹر مشاہد اللہ نے بھی اس تقریب میں شرکت کی. اس تقریب کا اہتمام ایک مقامی ہوٹل میں کیا گیا تھا اور اس سلسلے میں پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور تعا وں کیا – اس موقع پر پاکستانی ثقافت کو روشناس کرانے کے لیے مختلف سٹال بھی لگا ے گے مہمانوں نے ان سٹالز کی وزت کی اور ان کو خوب سراہا تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا – پاکستان اور سعودی عرب کے قومی ترانے بجائےگئے – قونصل جنرل افتاب کھوکھر نے اپنی تقریر میں سعودی وزارت خارجہ کے نمایندے سالم ، سینیٹر مشاہد اللہ مختلف ممالک کے سفارت کاروں، سعودی تاجروں اور دیگر شعبہ ہاۓ زندگی سے تعلق رکھنے والے سعودی خواتین اور حضرا ت اور پاکستان کمیونٹی کے حاضرین کا تقریب میں شرکت پر شکریہ ادا کیا سینیٹر مشاہد اللہ نے اس موقع پر اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوۓ قونصل جنرل آفتاب احمد کھوکھر اور پاکستان قونصلیٹ کے دیگر افسران کو اس تقریب کے منعقد کرنے پر مبارک باد دی اور کہا کہ اس تقریب میں بہت خوبصورت انداز میں قومی ثقافت کو روشناس کرا یا گیا ہے اور جتنی بڑی تعداد میں سفارت کاروں اور سعودی شہریوں اور اہم شخصیتوں نے اس تقریب میں شرکت کی ہے اس سلسلے میں پاکستان قونصلیٹ مبارک باد کا مستحق ہے.

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN