Tuesday 25 March 2014

لاس ویگاس سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان خصوصی لباس اور ہیلمٹ پہن کرمختصر وقت میں شیشے کی دس کھڑکیوں کو توڑ کر ریکارڈ بنانا چاہتا تھا۔جوں ہی اس نوجوان نے پہلی کھڑکی کے شیشے کو توڑا تو زخمی ہو کر نیچے گر پڑا۔اورکئی دن ہسپتال کے بستر پر بھی گزارنے پڑ گئے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN