Tuesday 25 March 2014

سعودی عرب میں چوروں کے ایک گروہ نے اے ٹی ایم مشین چوری کر لی۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پانچ چوروں پر مشتمل گینگ نے اے ٹی ایم مشین چوری کر لی اور ایک وادی میں لے جا کر اسے توڑا۔ اس مشین میں 13 لاکھ ریال کی رقم تھی۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN