Tuesday 25 March 2014

عرب ویب سائٹ کے مطابق مقتول شخص موبائل پر اپنی بیوی کو لگڑ بھگے کے پہلے حملے میں بچ نکلنے کا احوال سنا رہا رہا تھا کہ اسی دوران خطرناک جنگلی جانور نے اس پر دوسرا حملہ کر دیا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ رپورٹ میں متاثرہ شخص کے ایک قریبی رشتہ دار کے حوالے سے لکھا گیا ہے کہ وہ فون پر اپنی اہلیہ سے بات کر ہی رہا تھا کہ لگڑ بھگے نے ایک مرتبہ پھر اس پر حملہ کر دیا، یمنی شخص کی اہلیہ نے جب اپنے شوہر کی چیخ و پکار سنی تو اس نے فورا اپنے بیٹوں کو جائے وقوعہ پرخاوند کی مدد کے لئے پہنچنے کا حکم دیا لیکن جب بدقسمت شخص کے بیٹے وہاں پہنچے تو انھیں اپنے والد کے صرف خون میں لپت پت پھٹے ہوئے کپڑے، کھوپڑی اور ٹانگیں ہی ملیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یمن کا شمالی صوبہ ریما جنگی حیات کا مسکن تصور کی جاتا ہے اور لگڑ بھگے کے حملے کا نشانہ بننے والے شخص کو بھی خبردار کیا گیا تھا کہ وہ رات کے وقت اس علاقے کا سفر نہ 

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN