Friday 14 March 2014

مکۃ المکرمہ کے بعد مسجد نبوی میں بھی نمازیوں کیلئے جمعہ کے خطبات بیک وقت انگریزی سمیت دیگر زبانوں میں سننے کی سہولت فراہم کرنے کے منصوبہ پر کام شروع کردیا گیا۔ پاکستانیوں ، عمرہ زائرین اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے غیر عربوںنے خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ کا شکریہ ادا کیا

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN