Friday 14 March 2014

سوائن فلو ٹوبہ ٹیک سنگھ بھی پہنچ گیا ، ضلع بھر میں سوائن فلو کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے تاحال کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محلہ عرفات کے سعودیہ پلٹ محمد ادریس کو طبیعت خراب ہونے پر مقامی کلینک لایا گیا، ڈاکٹروں نے اسے فیصل آباد ریفر کر دیا جہاں پرایک پرائیویٹ ہسپتال میںاس کے ضروری ٹیسٹوں کے بعداس میں سوائن فلو وائرس کی تشخیص ہو گئی ہے۔ جبکہ محکمہ صحت کی طرف سے اس مرض سے نمٹنے اور بچائو کے تاحال کوئی اقدامات نہیں کئے گئے ہیں

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN